میا خلیفہ کی پاکستان میں پابندی لیکن جواب میں میاخلیفہ نے ایسا قدم اٹھالیا دیکھ کرپاکستانی حکام کے ہاتھوں سے طوطے اڑ گے

نیویارک (این این ایس نیوز) لبنانی نژاد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا کہنا ہے کہ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں میا خلیفہ نے کہا کہ وہ اس بات پر پاکستان کو شاباش دینا چاہتی ہیں کہ انہوں نے میرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ اپنے ملک میں بند کردیا ہے۔میا خلیفہ نے اعلان کیا کہ اب وہ اپنی تمام پرانی ٹک ٹاک ویڈیوز کو پاکستانی مداحوں کیلئے ٹوئٹر پر پوسٹ کریں گی۔ یہ ان مداحوں کیلئے ہوں گی جو فاشزم کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ میا خلیفہ ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے کچھ عرصہ فحش فلم انڈسٹری میں کام کیا تاہم جلد ہی وہ اس پروفیشن سے کنارہ کش ہوگئیں۔ ان دنوں وہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کیلئے بھی کام کرتی ہیں۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.