مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ٹکا کے بارش ہوگی محکمہ موسمیات کی پورے ملک کے لیے وارننگ

این این ایس نیوز! تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے زیرِ اثر شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی خیبر پختونخواہ میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ شدّت اختیار کر رہے ہیں

آئندہ 2 گھنٹوں میں ژوب، ڈی آئی خان، ٹانک، چکوال، لیّہ، لورالائی، میانوالی، چکوال، اٹک اور ان سے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ کچھ علاقوں میں بارش سے قبل گرد کے طوفان بھی متاثّر کر سکتے ہیں۔

کراچی (ائیرپورٹ) 27 (26.6) اور 34.5 (35.5)

حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.5 (26.1) اور 38 (41.3)

نوابشاہ 24 (24.6) اور 44 (44.2)

سکّھر (ائیرپورٹ) 25.5 (25.9) اور 42 (43.3)

جیکب آباد 26.5 (27.4) اور 43 (43.9)

لاڑکانہ 26 (25.6) اور 44 (43.9)

موئنجو دڑو 24 (24) اور 44 (43.8)

دادو 24 اور 45

بدین 25.2 (25.7) اور 36.5 (39.4)

چھور 25 (24.8) اور 39.5 (42)

مٹّھی 24 اور 38.5

اسلام آباد (شہر) 14.8 (18.7) اور 33.8 (36)

اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 15.5 اور 33.1

پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 18.3 (20.7) اور 34 (36)

مری 12 (12.9) اور 21 (23.1)

چکوال 12.7 اور 33.5

کامرہ (اٹک) 18.5 (21) اور 35.5 (38)

سیالکوٹ (کینٹ) 16.7 (22.4) اور 33 (38)

منگلا 15.7 اور 31.3

جہلم 18 (22.9) اور 34.5 (38.4)

جلالپور جٹّاں (گجرات) 18 اور 33

گوجرانوالہ 18 اور 33

منڈی بہاءالدّین 17.5 اور 34

لاہور (ائیرپورٹ) 21.7 (24) اور 33.5 (38.9)

لاہور (شہر) 21.9 (25) اور 33.9 (38.8)

فیصل آباد (ائیرپورٹ) 21 (23.7) اور 35.5 (39.1)

سرگودھا (ائیرپورٹ) 20 (24.2) اور 35.5 (39.9)

جوہرآباد 20 اور 35.3

نورپور تھل 21 اور 37.5

کرور (لیّہ) 24 اور 35.8

ڈی جی خان 25.5 اور 37.2

ملتان (ائیرپورٹ) 25.2 (25.3) اور 36.9 (41)

ساہیوال 23.5 اور 35

بہاولنگر 20 (25.6) اور 36 (41.3)

بہاولپور (ائیرپورٹ) 24.5 اور 38.5

بہاولپور (شہر) 25.7 (25) اور 38.5 (41.3)

خانپور 24.3 (24.3) اور 38.3 (42)

خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ) 19.2 (22) اور 34.1 (36.7)

پشاور (گالف کلب) 15 اور 34.9

مردان 16.5 اور 32.5

کوہاٹ 18.5 (22.6) اور 33.5 (36.9)

ڈی آئی خان 22 (23.4) اور 37 (39.3)

کاکول 12 (14.7) اور 24.5 (28.8)

بالاکوٹ 14 (17.4) اور 27 (31.2)

سیدو شریف 14 (16.5) اور 28 (32.8)

چترال 14.7 (12.1) اور 28.3 (29)

دیر 5.1 (11.5) اور 25.7 (28.5)

پاراچنار 11 (12.4) اور 24.5 (27.2)

کالام 4.2 اور 21.4

مالم جبّہ 4.6 اور 15.3

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:
گلگت 12 (11.8) اور 25.5 (29.5)

گوپس 8 (10.8) اور20.5 (24)

سکردو 7.4 (9.6) اور 19.3 (24.3)

استور 6 (7.8) اور 14 (20.2)

مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 14.9 اور 29.1

مظفّرآباد (شہر) 17.1 (18.5) اور 29.9 (33.9)

گڑھی دوپٹّہ 15.2 (16.6) اور 28.5 (32.5)

کوٹلی 13.2 (20.9) اور 31.3 (35.7)

راولاکوٹ 5.5 اور 20

بلوچستان:
کوئٹہ 12 (13.7) اور 28.5 (31.4)

قلّات 7 (10.2) اور 26 (27.7)

بارکھان 20.5 (21.5) اور 33 (35.1)

خضدار 21 (21.2) اور 32.5 (35.3)

پنجگور 21 (21.7) اور 35 (37.1)

سبّی 27.7 (28) اور 43.4 (43.8)

بیلا (لسبیلہ) 24.5 (24.7) اور 39.5 (41.4)

دالبندین 18.9 (21.2) اور 34.8 (39.5)

نوکنڈی 25 (24.8) اور 36.5 (39.8)

پسنی 23.5 (24.7) اور 34 (35.4)

جیوانی 23.5 (24.9) اور 34.5 (34.5)

تربت 26 (25.9) اور 45 (43.9)

ژوب 16.5 (18.1) اور 29.5 (33.3)

زیارت 4.2 اور 23.3

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.