بیوی کے خواب پر عمل کرنے والے شوہر کی 1 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی حیران کن تفصیلات جانیں

این این ایس نیوز! ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص  کا لاٹری میں ایک لاکھ ڈالر انعام نکلا  ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ اس نے بیوی کے خواب میں دیکھے نمبروں پر مشتمل ٹکٹ خریدا تھ

ہیمپٹن کے فریڈرک ناکس   کا کہنا ہے کہ وہ کبھی کبھار ہی ورجینیا لاٹری کی کیش فائیو گیم کھیلتا ہے لیکن جب اس کی بیوی کے خواب میں 1-8-14-20-31نمبر آئے تو اس نے 3 نومبر کو ہونے والی قرعہ اندازی کے لیے  یہی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا۔فریڈرک کا کہنا ہے  کہ اس کی بیو ی دیکھ کر حیران رہ گئی کہ  انعامی ٹکٹ کے پانچوں نمبر یہی تھے۔وہ بس ٹکٹ کو دیکھتی رہی جیسے اسے یقین ہی نہ آیا ہو۔فریڈرک کا کہنا ہے کہ انعامی رقم سے وہ  اپنے قرضے ادا کریں گے

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.