این این ایس نیوز! لمبی چھٹیاں۔ جون بھی گیا۔۔تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے۔حکومت کانیا اعلان ،بچے خوش والدین پریشان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی بے قابو ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروںکی بندش میں چھ جون تک کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ
آپریشن سنٹر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ اپنے تین جون کو ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریبا6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 24مئی سے 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی بے قابو ہوتی ہوئی
صورتحال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں چھ جون تک کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ اپنے تین جون کو ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریبا 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 24مئی سے 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا
وائرس کی بے قابو ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں چھ جون تک کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ اپنے تین جون کو ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔
ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریبا 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 24مئی سے 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔
Add comment