ثناہ جاودید کا رسوائی ڈرامے کےبعد زندگی پر اثرانداز ہونے والے معاملات پر گفتگو

کراچی: کچھ وقت قبل ازدواجی بندھن میں بندھنے والی پاکستان اداکارہ ثنا جاوید نے چوری سے متعلق دلچسپ انکشاف کردیا۔انکا کہنا تھا کہ رسوائی ڈرامہ میں انکے ساتھ جو بھی ہوا اسکی وجہ سے ان کی زندگی پر برا اثر بڑا ہے انکےوالد نے بھی اس سین کے متعلق سوال کیا۔ اور بولا ہمیں یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے کیا کریں شائقین کی خوشی بھی دیکھنی ہے

ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے دلچسپ بات لکھی۔اداکارہ نے لکھا ’میں ہمیشہ ان کی (عمر جسوال) کی کافی چرا لیتی ہوں‘۔واضح رہے کہ رواں برس اکتوبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والا شوبز جوڑا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آئے روز نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتا ہے۔چند روز قبل معروف اداکارہ ثنا جاوید نے عمیر جسوال کو اپنے لیے سب سے قیمتی قرار دیتے ہوئے انہیں منفر انداز سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثنا جاوید نے 20 دسمبر کو عمیر جسوال کے ساتھ اپنی دو رومانوی تصاویر شیئر کیں۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.