اداکارا فریحہ الطاف کی کہانی

این این ایس نیوز! پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل، فیشن ڈیزائنر و کیٹ واک ایونٹ مینجمنٹ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) فریحہ الطاف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والا بنگالی باورچی 6 سال کی عمر میں انہیں جن،  س ی ز کا نشان، ہ بناتا رہا ہے۔فریحہ الطاف نے تفصیلات بتاتے۔

ہوئے کہا کہ ان کے والدین جاپان ایکسپو میں شرکت کے لیے بیرون ملک گئے ہوئے تھے اور ان کے بہن بھائیوں کو ان کے کچھ کزنوں کے ساتھ گھر میں چھوڑ دیا لیکن سب کے سب بچے تھے۔فریحہ الطاف تفصیلات بتاتے ہوئے آبدیدہ بھی ہو گئیں ان کا کہنا تھا کہ جب ان کے والدین جاپان سے واپس آئے تو انہوں نےہمت کر کے سارا واقعہ ان کو بتایا جس پر ان کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی اور اسے گر فتار کرایا۔

معروف فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے متعلق ان کی والدہ نے اتنا سوچا کے انہیں نروس بریک ڈاؤن ہو گیا اور بعد میں اس بات پر بھی زور دیا جانے لگا کہ اس کی وجہ کو چھپایا جائے۔فریحہ الطاف نے کہا کہ انہیں اس واقعے کی پولیس کو اطلاع دینے کا یہ فائدہ ہوا کہ ان کے ہمسائے میں بھی ایک گھر تھا جہاں بنگالی باورچی کام کیا کرتا تھا مگر جب اس واقعہ کی اطلاع پولیس کو ملی تو وہ بھی پکڑا گیا کیونکہ وہ شخص بھی اس گھر کی بچی کے ساتھ یہی سب کچھ کر رہا تھا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.