’’میں اپنی بہن کے ساتھ ۔۔۔‘‘ انتہائی شرمناک خواب جس کی تعبیر جان کر ہر کوئی ہکا بکا رہ جائے گا
اہور(نظام الدولہ)’’میں عمان میں بسلسلہ ملازمت کئی سالوں سے موجود ہوں ۔ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔مجھے ایک خواب بڑا ہی پریشان کررہا ہے۔خواب میں دیکھتا ہوں کہ اپنی بہن کے ساتھ غلط کام کرتا ہوں ۔ مجھے بڑی گھن آتی ہے کہ ایسا کیوں کرتا ہوں ۔انتہائی پریشان ہوں ۔اس خواب کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے۔‘‘
خواب میں کسی سے مباشرت کرنے کے بارے میں ائمہ کرام و معبرین گرامی کا کہنا ہے کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ کس رشتہ کے ساتھ یہ برا فعل کرتا ہے لہذا تعبیر اس کے مطابق ہوگی ہے۔آپ کے خواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ انتہائی پراگندہ خیالی کا بھی شکار ہیں۔اپنی بہن کے حقوق پورے نہیں کرتے،وہ آپ کی زیر کفالت ہے یا شادی شدہ ہے،کسی مالی ضرورت کے وقت آپ اسکی مدد نہیں کرتے۔اپنے طرز عمل پر غور کرکے اصلاح کریں اور بکثرت استغفار کریں۔اپنا صدقہ بھی اتاریں ۔تاکہ ایسے گھناونے اور شرمناک خواب نہ آیا کریں ۔ایسے خواب حقیقت میں انسان پر برا اثر چھوڑتے ہیں۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گ
Add comment